the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اگرچہ وادی کشمیر کے کسی بھی حصے میں ہفتہ کو کرفیو یا پابندیاں نافذ نہیں رہیں، تاہم علیحدگی پسند قیادت کی کال پر ہڑتال کے باعث معمولات زندگی مسلسل 120 ویں روز بھی مفلوج رہے۔ پولیس نے بتایا کہ امن وامان کی صورتحال کو بنائے رکھنے کے



لئے سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری کی تعیناتی کا عمل جاری رہے گا۔ وادی میں 8 جولائی کو حزب المجاہدین کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد شروع ہوئی آزادی حامی احتجاجی مظاہروں کی لہر کے دوران کم از کم 90 عام شہری ہلاک جبکہ 15 ہزار دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.